جنوبی کوریائی وفد مغوی کوریائی باشندوں کی رہائی کے حوالے سے طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لئے غزنی پہنچ گیا ۔۔۔ضرورت پڑنے پر فوجی آپریشن کیا جا سکتا ہے: افغان نائب وزیر خارجہ منیر مینگل کی کابل میں صحافیوں سے گفتگو میں
جمعہ 3 اگست 2007 12:21
(جاری ہے)
انہون نے کہا کہ طالبان حکومت مذاکرات کے لئے آنے والے طالبان کا تحفظ سو فیصد یقینی بنائے گی۔
اس سے قبل طالبان اور جنوبی کوریائی حکام کے درمیان ٹیلیفون پر مذاکرات ہو ئے۔دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا رچرڈ باؤچر نے کہا ہے کہ معاملے کے حل کے لئے طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جبکہ جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ سوآنگ مین سون نے امریکی نائب وزیرخارجہ جون نیگرو پونٹے سے منیلا میں ملاقات کی ہے۔ جس میں مغویوں کی رہائی کے حوالے سے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ادھر کابل سے کے ایک اسپتال سے تین ڈاکٹرں پر مشتمل پینل رضاکارانہ طور پر بیمار مغوی جنوبی کوریائی شہریوں کے علاج کے لئے صوبے غزنی پہنچ گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.