زمینی تنازعہ پر مسلح حملہ آوروں نے مخالفین کے گھر پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شادی شدہ خاتون ہلاک
جمعہ 3 اگست 2007 14:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزصالح پٹ میں زمینی تنازعہ پر مسلح حملہ آور ملزمان نے علاقے کے رہائشی عطا حسین میرانی کے گھر پر حملہ کر دیا اور خود کار اسلحہ سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں صاحب خانہ عطا حسین میرانی کی جواں سال بیوی گڈی موقع پر ہلاک ہوگئی جبکہ حملہ آور ملزمان فرار ہوگئے۔
دریں اثناء مقتولہ کے شوہر عطا حسین میرانی نے صالح پٹ پولیس اسٹیشن پر بھٹکانی بلوچ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد غلام رسول ، اصغر علی اور حاجن سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے، تاہم آخری اطلاعات تک علاقہ پولیس نامزد ملزمان میں سے کسی کو بھی گرفتار نہ کر سکی تھی۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.