کراچی، زہریلی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 45ہو گئی

ہفتہ 22 ستمبر 2007 22:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2007ء ) زہریلی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 45ہو گئی ہے سول اسپتال کے ذرائع کے مطابق زیر علاج مزید 3 افراد چل بسے جس کے بعد جمعرات سے ہفتے کے روز 3دن دن کے دوران مرنے والوں کی تعداد 45ہو گئی واضح رہے کہ زیریلی شراب پی کر لوگوں کی ہلاکت کا سلسلہ سٹی ریلوے کالونی سے شروع ہوا تھاس جو تاحال جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :