#خواتین میں ہڈیوں کے بھربھراپن کی مناسب تشخیص نہیں کی جاتی، ڈاکٹروں اور مریضوں کو آگاہی فراہم کی جائے، ماہرین
ہفتہ 1 دسمبر 2007 17:59
(جاری ہے)
اسی نقطہ نظر سے پاکستان مینو باز سوسائٹی نے انڈین مینو پاز سوسائٹی کے ساتھ مل کر ایک اہم اقدام کیا ہے تاکہ اس بیماری کے بارے میں ڈاکٹروں اور مریضوں کو آگاہی فراہم کی جائے۔
Osteoporosis کے ماہر ڈاکٹرز پاکستان سے پروفیسر روبینہ حسین (پریزیڈنٹ پاکستان مینو پاز سوسائٹی) ، پروفیسر شیر شاہ سید (پریزیڈنٹ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور پریزیڈنٹ پاکستان سوسائٹی آف گائنا کولوجی اینڈ آبسٹیٹرکس) اور انڈیا سے ڈاکٹر بہرام انکل سریا (سابق صدر انڈین مینو پاز سوسائٹی) اور ڈاکٹر سونیا ملک پریزیڈنٹ انڈین مینو پاز سوسائٹی) نے Osteoporosis کے متعلقہ مسائل پر اظہار خیال کیا۔ اسی تناظر میں پاکستان مینو پاز سوسائٹی نے انڈین مینو پاز سوسائٹی کے اشتراک سے مزید دو سمپوزیم کا بھی اہتمام کیا ہے جو کہ اسلام آباد اور لاہور میں بالترتیب دوسری اور تیسری دسمبر کو منعقد کئے جارہے ہیں۔ ان میں Osteoporosis سے بچاؤ اور علاج کے بارے میں پیش رفت پر لیکچرز دیئے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.