کراچی: قراقرم ایکسپریس پانچ روز کے بعد کراچی سے لاہور روانہ ہورہی ہے

منگل 1 جنوری 2008 16:10

کراچی ( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 01. جنوری2008 ) ملک بھر میں ہنگاموں کے باعث ریلوے سروس پانچ روز معطل رہنے کے بعد آج قراقرم ایکسپریس کراچی سے لاہور روانہ ہورہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :