بغداد،فوجی افسر کے جنازے میں خود کش دھماکہ، تیس افراد ہلاک

منگل 1 جنوری 2008 22:08

بغدا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1دسمبر۔2008ء) بغداد میں عراقی فوجی افسر کے جنازے میں خود کش حملے کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک اور بتیس زخمی ہو گئے ۔ عراقی سیکورٹی زرائع کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

ادھر صوبہ دیالہ میں نا معلوم مسلح افراد نے ایک پولیس اہلکار کو خاندان کے چار افراد سمیت اغوا کر کے قتل کر دیا۔جبکہ بعقوبہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص اور اسکے سولہ سالہ بیٹے کی ہلا کت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :