عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ محمد البرادعی کی ایرانی صدر محمو داحمد ی نژاد سے ملاقات، جوہری پروگرام کے حوالے سے تحقیقات میں مزید تعاون کی ضرورت پر زور
ہفتہ 12 جنوری 2008 14:48
(جاری ہے)
تہران میں ایران کے صدر محمود احمدی نژاد اور جوہری مذاکرات کار سعید جلیلی سے ملاقات میں آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایران سے کہا کہ وہ اپنے جوہری پروگرام کے بارے میں عالمی شک وشبہات دور کرنے کے لئے ماضی میں جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے سوالات کا اطمینان بخش جواب دے ۔
اس سے پہلے تہران میں ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ غلام رضا آغازادے سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد البرادعی نے کہاکہ ایرانی حکام سے ان کی بات چیت دوستانہ ماحول میں ہوئی ہے جس میں تنظیم سے ایرانی تعاون کی رفتار کو بڑھانے کے لئے فریم ورک پر غور کیاگیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.