نظریہ ضرورت کو دفن کرنے والے معزول ججوں کی بحالی ضروری ہے ۔میاں نواز شریف

پیر 28 جنوری 2008 17:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جنوری۔2008ء) مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف نے کہاہے کہ نظریہ ضرورت کو دفن کرنے والے معزول ججوں کی بحالی ضروری ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ بات لاہورمیں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مزید تفصیلات کچھ دیر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :