پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کا وفد پولنگ سٹیشنوں پرنگرانی کے فرائض انجام دیگا

بدھ 13 فروری 2008 14:38

مظفرآباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین13 فروری2008 ) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کا پارلیمانی وفد قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر سردارقمرالزمان کی قیادت میں پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم چلانے کے علاوہ 18اکتوبر کے انتخاب کے موقع پر پولنگ سٹیشنوں پر نگرانی کے فرائض بھی انجام دے گا جبکہ پیپلزپارٹی کے چےئرمین آصف علی زرداری کے فیصل آباد کے جلسہ عام میں بڑا جلوس بھی بابراعوان کی زیرصدارت اجلاس میں ہوا وفد میں ممبران اسمبلی محمد حنیف اعوان ،میاں عبدالوحید،سردار غلام صادق اور دیگر رہنما وکارکنان بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :