فیصل آباد، ڈنمارک کے اخبارات میں گستاخی رسالت پر مبنی خاکوں کی اشاعت کیخلاف گزشہ روزیوم احتجاج منایا گیا
جمعہ 7 مارچ 2008 19:57
(جاری ہے)
علاوہ ازیں مختلف کالجوں میں طلباء تنظیموں نے احتجاجی مظاہرے کیے۔گول جامع مسجد میں صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی، جامع مسجد کچہری بازار میں مفتی محمد ضیاء مدنی، انجمن تاجران سٹی کے صدر خواجہ شاہد رزاق سکا اور دیگر مذہبی، سیاسی، سماجی و کاروباری تنظیموں کے راہنماؤں نے ڈنمارک اور دیگر ممالک کے اخبارات کی جانب سے پیغمبر اسلام کے توہین آمیز اور گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے خلاف اظہار مذمت کیا۔
مقررین نے مختلف مقامات پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل پرویز مشرف اور ان کی حکومت مغرب کی آلہ کار بن چکی ہے۔ شان رسالت پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ بش دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے۔18فروری کو پاکستانیوں نے اسلام مخالف لابیوں کو شکست فاش دے دی ہے۔ انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈنمارک کی حکومت کو معافی پر مجبور کرے بصورت دیگر اس کا بائیکاٹ کرے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.