بھارت کی جیل میں قید پاکستانی جمال قریشی کو آج واہگہ بارڈر لاہور پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

منگل 18 مارچ 2008 11:59

اسلا آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 18 مارچ 2008) بھارت کی جیل میں قید پاکستانی جمال قریشی کو آج واہگہ بارڈر لاہور پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔۔

(جاری ہے)

جمال قریشی کو دوہزار پانچ میں بھارتی حکام نے جعلی کرنسی کے الزام میں‌گرفتار کیا تھا اوروہ شاہ جہاں پور کی جیل میں قید تھا ۔ جہاں بھارتی عدالت میں‌باقاعدہ مقدمہ چلا کر سے آٹھ سال کی سزا سنائی گئی تھی۔ اس سزا کے بعد اس کو دوہزار تیرہ میں رہا ہونا تھا ۔تاہم دونوں ممالک کے درمیان قیدیوں کی رہائی پر مفاہمت کے بعد اس کی رہائی عمل میں لائی جارہی ہے

متعلقہ عنوان :