مشیر داخلہ رحمن ملک نے ہنگو میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سخت نوٹس لیا

بدھ 30 اپریل 2008 13:32

اسلام آبا د(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین30اپریل 2008) مشیر داخلہ رحمن ملک نے ہنگو میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سختی سے نوٹس لیا ہے جس میں تین افراد ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے صوبہ سرحد کے انسپکٹر جنرل پولیس کو ہنگو پولیس کے ایس ایچ او کو ٹرانسفر کرنے اور واقعہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کوئٹہ میں انتہا پسندوں کی طرف سے ریلوے لائن کو دھماکے سے اڑائے جانے کا بھی سختی سے نوٹس لیا

متعلقہ عنوان :