قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرنا سیاسی حکومت کا کام ہے،صدرمشرف ۔۔۔ حکومت ایک سے دوماہ اپنی پالیسیاں واضح کرے،مسائل سے نمٹنے کیلئے تعاون کیلئے تیارہوں ،فاٹاکے ارکین اسمبلی سے گفتگو
جمعرات 31 جولائی 2008 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے امید ظاہرکی کہ موجودہ حکومت مسائل کی سنگینی کا احساس کرے گی اور اس کی کارکردگی بہتر ہو جائے گی۔
صدر مشرف نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں کسی بھی غیر ملکی فوج کو کاروائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔تاہم انہوں نے کہا کہ فاٹا اور قبائلی علاقوں میں فوجی کاروائی کا فیصلہ کرنا یا نہ کرنا سیاسی حکومت کا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے بڑھائی جانے والی امداد ابھی بھی کم ہے اس میں مزید اضافہ ہونا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر فاٹا کے اراکین اسمبلی نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کی سرزمین پر غیر ملکی کاروائی کریں ،اس کا تدارک ہونا چائیے۔دوسری طرف صدارتی کیمپ آفس سے جاری بیان کے مطابق نے کہا کہ فاٹا میں امن و امان اور ترقی قبائلی عوام کی خواہشات کے مطابق ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں مکمل امن اور ہم آہنگی کے بعد ہی ان کو ملک کے دیگر علاقوں کے برابر لایا جا سکتا ہے۔صدر نے مقامی سیاسی اور انتظامی ڈھانچے کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.