سکھر ریجن میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ،15ملزمان گرفتار ،اسلحہ و دیگر سامان برآمد
جمعہ 1 اگست 2008 19:21
(جاری ہے)
ملزمان کے قبضے سے دو عدد بارہ بور ڈبل بیرل بندوقیں اور 89 عدد 12بور کے کارتوس برآمد ہوئے دوسرے واقعہ میں پاکستان رینجرز سندھ اورپولیس نے ایک مشترکہ آپریشن میں گوٹھ سوانجو نزد گھوٹکی پولیس اسٹیشن خانپور میں آپریشن کیا جس کے نتیجے میں پولیس کو مطلوب دو ملزم حاجی محبت اور علی گل گرفتار کرلئی گئے ان ملزمان سے دو عددکلاشنکوف 2عدد موٹر سائیکلیں ایک عدد ٹریکٹر بمعہ ٹرالی اور سوزوکی مہران کے کچھ اسپیئر پارٹس بھی برآمد کئے گئے ۔
پاکستان رینجرز سندھ کی ٹاسک فورس نے محمدقادر نامی ڈاکو کو گرفتار کیا ڈاکوپولیس کو متعدد کیسزمیں مطلوب تھا ۔ڈاکوکا تعلق امیر شاہ (سکھر)رندو مال(شکار پور) یونس عرف سودھورو (جیل میں ) برج لال اور رانالا ل (غوث پور) سے تھا مزید برآن محمد قادر پانچ مختلف کیسوں میں پولیس کو مطلوب تھا ۔ ایک اور کارروائی میں پولیس اسٹیشن لکھی غلام شاہ گوٹھ وزیر آباد ضلع شکار پور کے قریب پاکستان رینجرز نے پولیس کو انتہائی مطلوب ملزم غلام قادر مہرکو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار ملزم نوشہرو فیروز سکھر اور شکار پور پولیس کو چھ مختلف کیسز میں مطلوب تھا۔ تمام ملزمان کو اسلحہ اور ان سے برآمد سامان سمیت پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.