لاہور اور کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری۔ آئندہ چوبیس گھنٹو کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی صوبہ سرحد، کشمیر اور صوبہ سندھ میں بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات۔اپڈیٹ
بدھ 13 اگست 2008 17:41
(جاری ہے)
متاثرہ افراد کو امدادی ٹیموں نے ملبے سے نکالا۔ بیشتر علاقوں میں بارش کے باعث تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے بند رہے ۔ دوسری جانب کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔
کئی روز سے گردو غبار چھایا ہوا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج رات اور کل صبح گر چ چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکا ن ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کے مختلف حصوں میں ریکار ڈ کی جانے والی بارش کی تفصیل کچھ اس طرح سے ہے ۔ نارتھ ناظم آباد پینتیس ملی میٹر، لانڈی میہں بیس، یونیورسٹی روڈ سولہ اور کراچی ایئرپورٹ کے علاقے میں چودہ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.