میڈونا اور گائے رچی بچوں پر فلم بنائیں گے
جمعرات 28 اگست 2008 14:42
(جاری ہے)
گائے رچی نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’سچ تو یہ ہے کہ یہ اتنی پرانی بات ہو چکی ہے کہ مجھے اس فلم کا نام بھی یاد نہیں،ممکن ہے کہ ہم اس کا نام تبدیل ہی کردیں،ہم جلد ہی اس فلم کو بنا کربچوں کے لئے ایک نئی تفریح مہیا کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’اگر آپ کے بچے ہوں تو لازمی ہے کہ آپ کو بچوں سے متعلق فلموں کا ضرور پتا چلتا رہتا ہے اور آپ ان فلموں کو دیکھتے بھی ہیں اور میرے نزدیک بچوں کے لیے بنائی جانے والی فلمیں بڑوں کی فلموں سے زیادہ بہتر ہوتی ہیں۔رچی اور میڈونا بچوں پر جلد ہی فلم بنانا چاہتے ہیں کیوں کہ انہیں یقین ہے کہ جب یہ فلم بنے گی تو اسے شاندار پذیرائی ملے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.