آسٹریلوی حکومت نے انسانی کلوننگ کیلئے لائسنس جاری کردیا
جمعرات 18 ستمبر 2008 15:34
(جاری ہے)
دوسری جانب انسانی کلوننگ کے لئے فرم کو لائسنس دیئے جانے کے فیصلے پر آسڑیلیا کے بعض حلقوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
آسٹریلیز فار ایتھنک اسٹیم سیل ریسرچ کے ڈائیریکٹر نے کہا ہے کہ ہم آسٹریلین سرزمین پر کلوننگ کے ذریعے کسی انسان کی پیدائش کی اجازت نہیں دینگے ۔ لائسنس حاصل کرنے والی فرم کا کہنا ہے کہ ایسے انسانی خلیوں پر تین طریقوں سے تحقیقات کی جائے گی جو تاحال مناسب فرٹیلائز نہیں ہوسکے ۔ واضح رہے کہ انسانی کلوننگ اسلام کے بنیادی نظریات کے انتہائی متصادم نظریہ ہے اور اس پر اسلامی ممالک نے سخت احتجاج بھی کیا ہے تاہم یورپ ممالک میں بلا روک ٹوک کلوننگ کے تجربات جاری ہیں ۔ انتہا تو یہ ہے کہ انسانی کلوننگ کے لئے آسٹریلوی حکومت نے دنیا پر سبقت حاصل کرتے ہوئے پہلا باضابطہ لائیسنس جاری کردیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.