دیربالا،قیدیوں کی بس کو ریموٹ کنٹرول بم سے اُڑا دیا گیا،بچوں سمیت20افراد جاں بحق
جمعرات 9 اکتوبر 2008 16:51
(جاری ہے)
ڈی سی او دیر بالا شیر بہادر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ضلعی عدالت سے قیدیوں کی ایک گاڑی قیدیوں کو لے کر جارہی تھی کہ ریموٹ کنٹرول بم دھما کے ذریعے اس کو نشانہ بنایاگیا جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار اور تین قیدی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ساتھ ہی ایک وین میں سوار لڑکیاں بھی جاں بحق ہوگئیں ہیں جو کہ قیدیوں کی گاڑی کے قریب ہی سے گزررہی تھی ۔شیر بہادر نے بتایاکہ دھماکہ اتناشدید تھا کہ قیدیوں کی بس کے ساتھ چلنے والی پولیس اہلکاروں کی موبائل بھی ساتھ ہی ایک ندی میں جاگری جس میں بھی کئی پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے اور زخمی ہونے کا خدشہ ہے ۔عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ دھماکے میں بیس کے قریب افراد ہلاک ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.