بلوچستان : زلزلے سے درجنوں افراد وبائی امراض میں مبتلا
پیر 3 نومبر 2008 11:08
(جاری ہے)
دوسری جانب زیارت میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں تا حال امداد نہیں پہنچ سکی ہے ۔متاثرین کے مطابق شدید سردی اور غذائی اجناس کے باعث انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔لوگ ساری ساری رات کھلے آسمان کے نیچے آگ جلا کر اس کے ارد گرد بیٹھ جاتے ہیں اور امداد کا انتظار کرتے رہتے ہیں ۔
جب کہ انتیس اکتوبر کو آنے والے زلزلےکے بعد اب تک چھ سو آفٹر شاکس ریکارڈ کئے جاچکے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کوئٹہ کےمطابق یہ آفٹر شاکس کوئٹہ اور بلوچستان کے شمالی علاقوں زیارت،ہرنائی ،سنجاوی ،خانوزئی،پشین میں ریکارڈ کئے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آفٹر شاکس کا سلسلہ مزید پانچ روز تک جاری رہے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.