پنجابی فلم ”ووہٹی لے کے جانی اے “کی عکسبندی کا 90فیصد کام مکمل

جمعرات 6 نومبر 2008 12:08

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 6نومبر 2008 ء) مصنف و ہدایتکار سید نور نے نئی پنجابی فلم ”ووہٹی لے کے جانی اے “کی عکسبندی کا 90فیصد کام مکمل کر لیا۔

(جاری ہے)

وہ اس فلم کو کامیڈی حوالے سے انتہائی منفرد اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں ۔ فلم میں صائمہ ‘شان ‘حیا علی ‘مصطفی قریشی ‘افتخار ٹھاکر اور دیگر فنکار اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ یہ فلم آئندہ برس نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :