صدرآصف زرداری ججز کی بحالی میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں‘یقین نہیں وہ ججز بحال کرینگے یا نہیں ‘چوہدری اعتزاز احسن ۔۔۔۔آئی ایم ایف پاکستان کو دی جانیوالی مالی امداد کو آزاد عدلیہ سے مشروط کر ے ‘غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو
منگل 11 نومبر 2008 15:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وکلاء تحریک کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کوئی پریس کانفرنس کی ہے اور نہ ہی سیاسی تقریب بلکہ جہاں بھی سیاسی کارکن ہوتے ہیں وہاں وہ وکلاء سے بھی خطاب نہیں کرتے ۔
انہوں نے کہا کہ صدر آصف زرداری ‘جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت تمام معزول ججز کی بحالی کیلئے تین معاہدوں پر دستخط کر چکے ہیں لیکن اس کے باوجود مجھے یقین نہیں کہ وہ جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بحال کرینگے یا نہیں لیکن وکلاء کی تحریک انکی بحالی تک جاری رہے گی ۔ انہوں نے کہا کہ عدل کا نظام ایسا شفاف ہونا چاہیے کہ کوئی بھی اعتماد سے ہمارے ہاں سرمایہ کاری کر سکے ۔ پاکستان میں دہشت گردوں کا کوئی کیمپ نہیں لیکن طالبان نائزیشن کو روکنے کیلئے ملک میں آزاد اور خود مختار عدلیہ کا قیام انتہائی ضروری ہے جس کیلئے ہم جدوجہد کر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.