صدر زرداری سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات  موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 26 فروری 2009 22:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری۔2009ء) صدر آصف علی زرداری سے کشمیرکمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ، فاٹا اور سوات میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کشمیر کمیٹی کے چیئر مین مولانا فضل الرحمان نے جمعرات کو صدر آصف علی زر داری سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال  فاٹا اور سوات میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :