پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن مفاہمت پرمتفق ہوگئے، فضل الرحمن

جمعہ 6 مارچ 2009 18:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ ۔2009ء) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں مفاہمت پر اتفاق ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

اب صرف مفاہمتی عمل کی جزیات طے کرنا باقی ہیں۔ نوازشریف سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ معاہدہ کی تفصیلات سے ابھی آگاہ نہیں کیا جاسکتا کیونکہ میں نہیں چاہتا کے کسی پارٹی کو نقصان پہنچے۔