جرمن چانسلر اینجلا مرکل کی صدر زرداری سے ملاقات

جمعہ 19 جون 2009 13:54

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جون ۔2009ء) صدر آصف علی زرداری سے جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے ملاقات کی ہے جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ، دو طرفہ تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے دہشت گردی سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت کی اور مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کا عزم کیا۔

متعلقہ عنوان :