فیصل آبادمیں فائرنگ، باپ بیٹے سمیت 5افراد ہلاک،لواحقین کا احتجاج
جمعہ 10 جولائی 2009 17:38
(جاری ہے)
مظاہرین نے کئی گھنٹے بس سروس اور ریلوے ٹریفک معطل کئے رکھی ورثا میتوں کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے لے جانا چاہتے تھے مگر انتظامیہ نے ایمبو لینسوں کو سول ہسپتال میں بند کر دیا اور ڈورائیوروں کو بھگا دیا ۔
مرنیوالوں کا تعلق نواحی گاوٴں ایک سو سات ج ب پہاڑنگ سے ہے۔ سی پی او نے بتایا ہے کہ مرنیوالوں کے قبضے سے بھی بھاری تعداد میں غیر لائسنسی اسلحہ ملا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واردات دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہو سکتی ہے واضح رہے کہ مقتول گروپ کے سکول ٹیچر افضل باجوہ کو ڈیڑھ سال جبکہ بشارت باجوہ کو چھ ماہ قبل قتل کر دیا گیا تھا مقتول گروپ کے تقریباً ایک درجن افراد ہلاک ہو چکے ہیں باجوہ گروپ کے سربراہ مختار احمد باجوہ یونین ناظم ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں بند ہیں ان کے گروپ کے متعدد افراد کے سر کی قیمت مقرر کی گئی ہے رات گئے تک کشیدگی برقرار رہی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر پولیس نے انٹرپول کے ذریعے مختار باجوہ کے بھتیجے فاد کو دوبئی سے گرفتار کرایا ہے ۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.