صوبہ سرحدکی تمام شوگر ملز کھولنے کے احکامات

جمعہ 28 اگست 2009 21:59

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2009ء) محکمہ خوراک صوبہ سرحدنے صوبے کی تمام شوگر ملز کو کھولنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ڈائریکٹر فوڈ صوبہ سرحد عبدالغفوربیگ نے نجی ٹی وی کوبتایاکہ متعلقہ حکام کو سات شوگرملز فوری طورپرکھولنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ان کاکہناتھاکہ شوگرملیں کل سے صوبہ بھر میں پچاس ہزاربوریاں تقسیم کریں گی

متعلقہ عنوان :