جو شناخت اسٹیج ڈراموں سے ملی وہی میری اصل پہنچان ہے،رابعہ درانی
جمعرات 8 اکتوبر 2009 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج کل میں الحمرامیں صرف اس لئے کام نہیں کر رہی کیونکہ وہاں چند ایسے نام نہاد پروڈیوسرز آگئے ہیں جو اداکاروں کو طے شدہ معاوضہ نہیں دیتے اور فنکاروں کے پیسے کھا جا تے ہیں میں ایسے پروڈیوسروں کے ساتھ کام نہیں کر سکتی ۔
رابعہ درانی نے کہا کہ میں نے ساری زندگی عزت اور وقار کیساتھ کام کیا خدا کا لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے عزت شہرت اور دولت سے نوازا ہے ۔ میرے پیسے کھانے والے آج کس حالات میں ہیں اس کا مجھے علم نہیں مگر خدا اس کا فیصلہ ضرور کریگا ۔ انہوں نے کہا کہ میں آج کل ٹی وی ڈراموں اور اسٹیج ڈراموں میں بے حد مصروف ہوں ۔اسٹیج ڈرامے کی بہتری کیلئے ہوم ڈیپارٹمنٹ ‘آرٹ کونسل ‘اور سینئر فنکاروں پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دی جائیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.