جی ایچ کیو حملہ، شہید ہونے والے لارنس نائیک شاہد کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
اتوار 11 اکتوبر 2009 20:59
(جاری ہے)
ڈی سی او سعید واہلہ کی نمائندگی ڈی او سی سید مبشر حسین شاہ نے کی اور انہوں نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف ‘ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف اور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی طرف سے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں - سی پی او کی نمائندگی ایس پی جڑانوالہ خالد مسعود نے کی ۔
انہوں نے شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔ قبل ازیں انہوں نے شہید لائس نائیک کے والد محمداقبال سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے وطن عزیز کے لئے شہید کی قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا اور ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لئے خاتحہ خوانی کی - شہید فوجی کے والد نے بتایا کہ یہ ان کے تین بیٹوں میں سے سب چھوٹے تھے جبکہ بڑا بیٹا طاہر اقبال رینجر میں سب انسپکٹر جبکہ چھوٹا بیٹا معظم اقبال پولیس میں اے ایس آئی ہے اور خود وہ بھی ریٹائرڈ فوجی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.