شہید بے نظیر بھٹو کے قتل کی اقوام متحدہ سے تحقیقات مکمل کرلی گئی ‘ عبداللہ حسین ہارون، ملکی حالات کے پیش نظر اسے پیش نہیں کیا گیا‘صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 14 نومبر 2009 17:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے گلگت میں الیکشن کروا کر عوام کو ایک نئی راہ دکھائی ہے جس سے وہاں کی عوام کو بنیادی سہولتیں مل سکیں گی۔
انہوں نے کہاکہ بھارت پاکستان پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ کشمیر کے معاملے سے دستبردار ہو جائے جبکہ وہاں پرآبادی مسلمانوں کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ این آر او پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا جس پر اپوزیشن جماعتوں نے اعتراضات کئے اور یہ مسئلہ آئین کے تحت سپریم کورٹ حل کرے گی اس موقع پر پیر احمد سعید جان سرہندی‘ پیر سرمد جان سرہندی‘ سعود احمد فا روقی‘ پیر ولی جان‘ پیر نثار جان‘ مشتاق پٹھان اور دیگر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.