اوباڑو کے قریب ماہی چوک پر مسافر ڈاٹسن اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم۔ 8 مسافر جاں بحق، 13 مسافر زخمی
جمعہ 1 جنوری 2010 23:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اوباڑو کے قریب ماہی چوک میں کشمور سے صادق آباد جانے والی مسافر ڈاٹسن تیز رفتاری سے اوور کراسنگ کرتے ہوئے آئل ٹینکر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں مسافر غلام نبی بھارو اور کرم زلاہی اور 6ہلاک شدگان جن کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی سمیت 8 مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ میر ہزار خان، مغل بھارو، باسو بی بی، بلاول، حاجاٹی، لال خاتون سمیت 13 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔
سانحہ کے وقت قیامت صغرا کا منظر تھا۔ ہلاک شدگان کو صادق آباد اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمیوں کو صادق آباد اور رحیم یار خان اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ اکثر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.