نامعلوم شدت پسندوں نے صحت کے ایک بنیادی مرکز کو بارودی دھماکے سے تباہ کر دیا چوکیدارگرفتار
ہفتہ 16 جنوری 2010 17:58
(جاری ہے)
مقامی پولیٹکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہفتہ کی صبح چار بجے کے قریب تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے سلطان خیل میں مْسلح شدت پسندوں نے صحت کے ایک بنیادی مرکز کے چار دیواری کو پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے اور بنیادی مرکز کے اندر بارودی مواد نصب کرکے دو زوردار دھماکے کیے جس کے نتیجہ میں چار کمرے مکمل طور تباہ جبکہ دفتر اور کیچن کو نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دھماکے سے صحت کے بنیادی مرکز میں موجود لاکھوں روپے کے آوزار اور میڈسن ضائع ہوگئی ہیں۔اہلکاروں کے مطابق واقعہ کے بعد چوکیدار عظمت گل کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کا گھر صحت کے بنیادی مرکز سے کچھ فاصلے پر واقع ہے۔واضح رہے کہ خیبر ایجنسی میں اس سے پہلے شدت پسندوں نے درجنوں تعلیمی اداروں کو تباہ کیاگیا ہے لیکن صحت کے مراکز پر بہت کم حملے ہوئے ہیں۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سلطان خیل میں یہ واحد بنیادی صحت کا مرکز تھا جس سے سینکڑوں لوگوں کو صحت کی سہولت مْیسر تھی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.