اجمل خٹک ایک بلند پایہ ادیب شاعر اور صحافی تھے ،اسفندیارلی خان
پیر 8 فروری 2010 14:34
(جاری ہے)
ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں اے این پی قیادت نے کہا ہے کہ اجمل خٹک نے ساری زندگی پختون قوم کے حقوق اور جمہوری روایات کی سربلندی کیلئے جنگ لڑی‘ وہ فخر افغان خان عبدالغفار خان کے سچے پیروکار اور ایک مخلص خدائی خدمتگار تھے اور اُنہوں نے پختون قومی تحریک میں نہ صرف یہ کہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں بلکہ انہیں جلاوطنی بھی جھیلنی پڑی۔
اُنہوں نے کہا کہ اجمل خٹک ایک بلند پایہ ادیب شاعر اور صحافی بھی تھے اُنہوں نے قلم کے ذریعے پختون قوم کے ایشوز کو اُجاگر کیا اور محکوم اور مجبورطبقات کے حقوق غصب کرنے والوں کیخلاف بھرپور جدوجہد کی ہے۔ افراسیاب خٹک نے تمام تنظیموں کو ہدایت کی وہ تین دن تک قرآن خوانی کریں اور اجلاسات منعقد کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.