Ajmal Khattak - Urdu News

اجمل خٹک ۔ متعلقہ خبریں

Ajmal Khattak

اکستانی سیاستدان۔ شاعر ۔ ادیب ۔ سیاستدان۔ قوم پرست لیڈر۔ 1924ء میں اکوڑہ خٹک کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ والد حکمت خان بھی قومی کاموں میں پیش پیش رہتے تھے۔ مڈل پاس کرنے کے بعد معلمی کاپیشہ اختیار کیا، لیکن ملازمت کے ساتھ ساتھ علمی استعداد بھی بڑھاتے رہے ۔ منشی فاضل ، ایف اے اور بی اے کے امتحانات پاس کیے۔ ریڈیو پاکستان پشاور سے بطور سکرپٹ رائٹر وابستہ رہے۔ کافی عرصہ روزنامہ انجام پشاور کے ایڈیٹررہے۔ سیاست میں اجمل خٹک ابتداء ہی سے قوم پرستانہ خیالات کے مالک رہے۔ شروع شروع میں زیادہ سے زیادہ صوبائی خود مختاری کے حق میں رہے ۔ پھر رفتہ رفتہ خان عبدالغفار خان کے زیر اثر پختونستان کی بھی حمایت کی ۔ اسی وجہ سے کئی مرتبہ قید و بند کی صعوبتوں سے دوچار ہوئے ۔ خان عبدالولی خان کی صدارت میں نیشنل عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل بنے۔

Latest News about Ajmal Khattak in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ajmal Khattak. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

اجمل خٹک کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اجمل خٹک کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر