کمیونٹی مڈوائف ماں اوربچے کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتی ہے،،ارشاد کریم
اتوار 28 مارچ 2010 18:06
(جاری ہے)
ارشاد کریم نے اپنے خطاب میں کمیونٹی مڈوائف کے منصوبے کو کامیاب بنانے کیلئے متعلقہ حلقوں بشمول محکمہ صحت، منتخب نمائندوں، علماء اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی آگاہی پر زور دیا۔
واضح رہے کہ یونیسف نے محکمہ صحت کے تعاون سے حاملہ ماؤں کو اُن کے گھر پر صحت کی سہولیات مہیا کرنے کے لئے کمیونٹی مڈوائف کے منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس مقصد کے لئے مردان میں کمیونٹی مڈوائف کو مفت تربیت اور آلات فراہم کی گئیں۔ اس منصوبے کا مقصد ماؤں اور بچوں کی شرح اموات پر قابو پانا ہے۔ ہر سال پاکستان سے 30 ہزار مائیں زچگی کی پیچیدگیوں سے ہلاک ہوتی ہیں جو ماہرین کے لئے تشویش کا باعث ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.