شمالی وزیرستان میں سال نو کے پہلے دن 4 ڈرون حملوں میں 13میزائل داغے گئے،2غیر ملکیوں سمیت 21افراد ہلاک ،متعدد زخمی
ہفتہ 1 جنوری 2011 19:13
(جاری ہے)
پہلا حملہ ٹل شہر کے قریب اسپین وام کے علاقے مندی خیل میں کیا گیا جس میں ایک گاڑی پر چار میزائل فائر کیے گئے ،حملے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی اور اس میں سوارآٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے،دوسرا حملہ میر علی کے علاقے غوریستی میں کیا گیا جس میں ایک مکان پردو میزائل فائر کیے گئے حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے ۔
جاسوس طیارے کا تیسرا حملہ مندی خیل کے علاقے میں ہی اس وقت کیا گیا جب لوگ پہلے حملے کے بعد امدادی کارروائیوں میں مصروف تھے،حملے میں چارافراد ہلاک ہوئے،چوتھے حملے میں دتہ خیل کے علاقے محمدخیل میں ایک گاڑی پر چار میزائل داغے گئے جس کے نتیجہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔ہلاک ہونے والے افراد میں زیادہ تر مقامی طالبان بتائے جاتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.