پنجاب حکومت اورینگ ڈاکٹرزمیں معاملات حل نہ ہوسکے ، 37 ویں روز بھی ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال جاری ،مزید کئی مریض دم توڑ گئے ،مریض اوران کے لواحقین پریشان
بدھ 6 اپریل 2011 18:07
(جاری ہے)
ایک طرف وہ ڈاکٹروں کوقاتل کہہ رہے ہیں تودوسری حکومت کے رویہ سے بھی سخت نالاں نظرآتے ہیں ۔
دنیا نیوز کی اپیل پر ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور اور ملتان کے انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کے ایمرجنسی وارڈ میں ہڑتال ختم کر دی ہے ۔ فیصل آبادمیں انتظامیہ کسی حد تک متبادل انتظامات کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے ۔لائیڈ ہسپتال ،سول ہسپتال ،جنرل ہسپتال غلام محمد آباد اور انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مطلوبہ تعداد میں ڈاکٹرز تعینات کرکے ایمرجنسی وارڈز کھول دیئے گئے ہیںمزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.