پاکستان اوربرطانیہ کاافغانستان کے مصالحتی عمل کی حمایت کااعلان،مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں کرہ ارض پر کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ ہیں،ہر طرح سے پاکستان کی مدد کرینگے،وزیراعظم گیلانی کوآئندہ سال دورہ برطانیہ کی دعوت دی ہے،برطانوی وزیرخارجہ ولیم ہیگ،خطے کے تمام ممالک سے بہترتعلقات کے خواہاں ہیں، برطانیہ سے تعلقات کافروغ یورپی منڈیوں تک مصنوعات کی وسیع تررسائی چاہتے ہیں،حناربانی کھر،مشترکہ پریس کانفرنس

جمعرات 23 جون 2011 20:41