بھاری گاڑیوں میں سی این جی کٹ لگانے پر پابندی کا طریقہ کار وضع کیا جارہا ہے، وزیر پٹرولیم،سی این جی کٹس کی غلطی سے مبرا حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے سارے معاملے کا از سر نو جائزہ لیا جا رہا ہے،دو سالوں کے دوران بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں 120گیس پائپ لائنوں کی مرمت پر 2447.79 ملین خرچ کئے گئے،حکومت پائپ لائنوں کو اڑانے کے واقعات کے سد باب کیلئے خصوصی اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے،قومی اسمبلی میں ڈاکٹر عاصم حسین کا جواب

پیر 2 جنوری 2012 23:21