لیاری میں آپریشن نہیں، ٹارگٹڈ ایکشن جاری رہیگا، وزیر داخلہ، پولیس کی واپسی کی ذمہ داری قبول کر تا ہوں لیکن پولیس کو شکست نہیں ہوئی بلکہ یہ ’ٹیکٹکل ری پوزیشننگ‘ ہے، رحمان ملک کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو
اتوار 6 مئی 2012 16:15
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ کے ساتھ ایک اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو کچھ لیاری میں ہوا یہ ایک نچلی سطح کا ٹارگیٹڈ ایکشن تھا جو صرف چند گلیوں تک محدود تھا، ضرورت پڑنے پر مزید نفری طلب کی گئی یہاں تک کے میڈیا بھی پہنچ گیا اور پھر یہ آپریشن لگنے لگا۔
انہوں نے کہا کہ میں پولیس کی واپسی کی ذمہ داری قبول کر تا ہوں لیکن پولیس کو شکست نہیں ہوئی بلکہ یہ ’ٹیکٹکل ری پوزیشننگ‘ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لیاری میں کوئی ماورائے آئین و قانون اقدام نہیں ہوگا، لیاری ہمارا ہے ، اسے تحفظ فراہم کیا جائے گا، لیاری میں لوگوں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کیا، وہاں کے عوام کو یرغمال نہیں بننے دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.