پارلیمنٹ نے نئی خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھ دی ، پارلیمان کے فیصلوں کی پابندی حکمرانوں کی ذمہ داری ہے، آزاد خار جہ پالیسی کے تحت دنیا سے تعلقات استوار ی جائیں، حکمران کسی بھی ملک سے نیا خفیہ معا ہدہ کرنے کی طرف نہ بڑھیں ، تمام فیصلے پارلیمنٹ کے فلور پر کئے جائیں ، پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر کوئی بھی اقدام ملک وملت کے خلاف ہو گا، حکمران عوام کے حال پر رحم کر تے ہوئے لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کر نے کا اعلان کریں ،جمعیت علماء اسلام کے مر کزی امیر مو لا نا فضل الرحمن کی پارٹی رہنماؤں سے گفتگو

ہفتہ 21 جولائی 2012 21:13