دنیا بھر میں گاڑیوں میں قدرتی گیس کے استعمال کو ترجیح دی جارہی ہے ، تمام ملکوں میں حکومتیں سی این جی کے استعمال کیلئے لوگوں کو پرکشش مراعات دے رہی ہیں ،ہمارے ہاں چند خاندانوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے سی این جی کو ختم کیا جارہا ہے ، آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث عبداللہ پراچہ کابیان

منگل 31 جولائی 2012 23:38