پنجاب میں انسداد پولیو کی قومی مہم 15 تا 17 اکتوبر منائی جائیگی ،مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے 17.65 ملین بچوں کو پولیو کے قطروں کے ساتھ وٹامن اے کی خوراک بھی دی جائیگی
ہفتہ 13 اکتوبر 2012 19:17
(جاری ہے)
اس موقع پر خواجہ سلمان رفیق نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی سے پاکستان دنیا کے صرف ان تین ممالک میں شامل ہے جہاں پولیو کی بیماری موجود ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس بیماری کے مکمل خاتمے کے لئے چاروں صوبوں میں پولیو کے خلاف بھرپور مہم چلانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا اور اس سے ملحقہ علاقوں میں جنگی صورتحال اور بعض دیگر وجوہات کی بنا ء پر ہر مرتبہ ہزاروں بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم رہ جاتے ہیں جس کی وجہ سے پولیو کا وائرس پنجاب سمیت پورے ملک میں موجود ہےمزید قومی خبریں
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.