متاثرین سیلاب کیلئے کمبل اور خیموں کی فوری ضرورت ہے ،سینکڑوں دیہات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں بیماریاں پھیل رہی ہیں ،سردیوں کی آمد، لاکھوں بچوں اور عورتوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، عید کے دنوں میں بھی امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے ، ہلال احمر کے چیئرمین میجر جنرل (ر) محمد نواز خان چوہدری کاسیلاب متاثرین میں امدادکی تقسیم کے موقع پراظہارخیال
بدھ 24 اکتوبر 2012 23:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ متاثرین کا فوری مسئلہ یہ ہے کہ انہیں موسم سرما سے بچایا جائے۔ اس کیلئے کمبل اور خیموں کی فوری ضرورت ہے۔
چیئر مین ہلال احمر نے کہا کہ پینے کے صاف پانی کے جدید طرز کے آٹھ واٹر فلٹریشن پلانٹس کام کر رہے ہیں ۔روزانہ ڈیڑھ لاکھ لٹر صاف پانی مہیّا کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کے متاثرہ علاقوں میں ایک کمرے کے چھ ہزار شیلٹر ہومز کی تعمیر کا کام جاری ہے اور ایک ہزار لٹرینز بھی تعمیر کی جا رہی ہیں۔۔ میجر جنرل (ر) نواز خان نے کہا کہ ہلال احمر کے بیس موبائل میڈیکل یونٹس علاج معالجے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی امدادی اداروں کو آگے بڑھنا چاہئے اس سے قبل کے موسم سرما متاثرین کی مشکلات میں ناقابل برداشت اضافہ کر دے۔ ہلال احمر کے چیئر مین نے یونین کونسل شاہ کوٹ میں اٹھاسی شیلٹرز ہومز متاثرین کے حوالے کیے۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.