فیصل آباد‘ گاڑی چوری کے الزام میں گرفتار ملزم حوالات میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک، ملزم کے لواحقین کی تھانے میں توڑ پھوڑ ‘ واقعہ پر شدید احتجاج‘ ٹائر جلا کر سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا ‘حفیظ کو کوئی بیماری نہیں تھی‘ پولیس تشدد سے ہلاک ہوا‘ لواحقین کا الزام
منگل 6 نومبر 2012 14:01
(جاری ہے)
ڈی ایس اپی ، عاشق علی کے مطابق، ملزم کو گاڑی چوری کرنے کے مقدمے میں شک کی بنا پر گرفتار کیا گیا تھا۔
واقعے کے بعد مشتعل لواحقین نے تھانے پر دھاوا بول دیا۔ سڑک کو ٹائر جلا کر ٹریفک کیلئے بندکر دیا اور تھانے میں ہنگامہ آرائی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حفیظ پولیس تشدد سے ہلاک ہوا ہے اسے کوئی بیماری نہیں تھی۔ذرائع کے مطابق حفیظ تین بچوں کا باپ تھا ۔ اہلخانہ نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ واقعے کی تحقیقات کرائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.