فاٹا ،قبائلی علاقوں میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ، 8لاکھ 22ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے
اتوار 18 نومبر 2012 14:17
(جاری ہے)
اتوار کو پولیٹیکل ایجنٹ جنوبی وزیرستان شاہداللہ خان کے مطابق جنوبی وزیرستان سمیت فاٹا کے تمام قبائلی علاقوں میں تین روز ہ پولیو مہم کا آغازکردیاگیا ہے۔فاٹا کے قبائلی علاقوں میں 8لاکھ 22ہزار سے زائد پانچ سال کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان کے جن علاقوں کو متاثرین واپس جاچکے ہیں ان علاقوں میں تین روزہ پولیو مہم زور و شور سے جاری ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.