اے این ایف نے سکھر اورراولپنڈی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدکرلی ،3 ملزمان گرفتار
پیر 26 نومبر 2012 16:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے سکھرٹول پلازہ کے قریب نبی بخش اورخالداحمدبروہی کوگرفتارکرکے ان سے 270کلوگرام حشیش برآمدکی جو ملزما ن نے ایک ٹرک کے مختلف حصوں میں چھپائی رکھی تھی جبکہ سکھرمیں ہی ایک اورکارروائی میں ایک کارسے 15کلوگرام حشیش برآمدکرکے دوافراد کوحراست میں لے لیا۔
انسدادمنشیات فورس راولپنڈی نے بھی بے نظیربھٹوشہیدانٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ایک شخص کوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے 1.500کلوگرام ہیروئن برآمدکرلی جو اس نے ایک بیگ میں چھپارکھی تھی۔شیرزما ن ولدکریم بخش ساکن چک نمبر31،تحصیل کلورکوٹ ضلع بھکر پرواز نمبرجی ایف 771کے ذریعے بحرین کے راستے سعودی عرب جارہاتھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.