بلوچستان ،سر کاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 52ویں روز میں داخل ، او پی ڈیز ، آپریشن تھیٹرز سمیت لیبر روم بند، مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں ، مشکلات سے دوچار
ہفتہ 8 دسمبر 2012 13:20
(جاری ہے)
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ڈاکٹروں کا احتجاج 52ویں روز میں داخل ہو گیا صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز ،جنرل آپریشن تھیٹرز سمیت لیبر روم بند ہے۔
صوبائی حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں دفعہ 144 نافذ کررکھی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے طلب کئے گئے آرمی ڈاکٹرز بھی تاحال ان ہسپتالوں میں نہیں پہنچے۔ ینگ ڈاکٹر ایمرجنسی میں تشویشناک حالت میں لائے جانے والے مریضوں کو سی ایم ایچ منتقل کرنے کا مشورہ دے دیتے ہیں جس سے مریض راستے میں ہی دم توڑ دیتا ہے مگر سینئر ڈاکٹرز اپنے مطالبات پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اور صوبائی حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.