ارسلان افتخار کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کریں گے ،زاہد بخاری

اتوار 9 دسمبر 2012 12:16

لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔9دسمبر۔ 2012ء) ملک ریاض کےوکیل زاہدبخاری نےارسلان افتخارکےخلاف پاکستان اورلندن میں فوجداری مقدمات دائرکرنےکااعلان کردیاکہتےہیں عدالتی فیصلےنےقانونی راستےصاف کردئیے۔

(جاری ہے)

لاہورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےزاہدبخاری کاکہناتھاکہ ارسلان افتخارکاتمام الزامات سےبری الزمہ ہونےکادعویٰ بذاتِ خودایک بہت بڑاجھوٹ ہے۔انکاکہناتھا کہ ارسلان افتخارنےلندن میں ملک ریاض سےپیسےلرکرخرچ کئےجوکہ ناقابل معافی جرم ہے۔شعیب سڈل کےارسلان افتخارکی فیملی سےقریبی تعلقات ہیں یہ بھی زاہد بخاری کا ہی کہنا تھا انہوں نے واضح کیا کہ کمیشن سے انصاف کی توقع نہ تھی فیصلےنےبھی یہ ثابت کردیا۔

متعلقہ عنوان :