خیرپور ، ہیپاٹائٹس کی وبا بے قابو ، بچہ اور خاتون سمیت 3افراد جاں بحق
جمعرات 13 دسمبر 2012 19:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحصیل فیض گنج کے گاوں امین چانگ میں چوتھی جماعت کا طالب علم 13سالہ شاہد علی ولد غلام عباس جبکہ ایک خاتون ضمیراں شر اور فدا حسین ہیپاٹائٹس بی اور سی کی بیماری کے باعث فوت ہوگئے جبکہ خیرپور میں ہیپاٹائٹس کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے ہیپاٹائٹس مرض میں مبتلا مریضوں کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں ویکسین نہ ہونے کے باعث ہمیں ہماری صحت تیزی سے بگڑ رہی ہے مریضوں نے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور صوبائی وزیر صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کی ویکسین نہ ہونے کا فوری نوٹس لیکر اسپتالوں میں ویکسین فراہم کرکے مریضوں کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں ۔
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.