خیبر پختونخوا میں پولیو ٹیموں پرآج بھی فائرنگ، تین جاں بحق، ڈبلیو ایچ او ، یونیسیف نے پولیو ورکرز کو کام سے روک دیا
بدھ 19 دسمبر 2012 14:14
(جاری ہے)
یونیسیف نے بھی پولیو مہم میں شریک اپنے عملے کو کام بند کرنے کی ہدایت کی ہے ۔دوسری جانب اسلام آباد میں ہونے والی آل پارٹیزپولیوکانفرنس میں پولیوٹیموں پرحملوں کے خلاف ایک مذمتی قرارداد منظور کی گئی۔ مسلم لیگ نون ،ایم کیو ایم، جماعت اسلامی،جمعیت علمائے اسلام اورعوامی نیشنل پارٹی کے قائدین نے قرارداد کی مکمل حمایت کی ۔
سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ پولیوکے خلاف پراپیگنڈا کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اپنے بچوں کوبچانے اورانکی صحت کے لیے سب کوآگے آنا ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ سیاسی اورمذہبی جماعتیں متحد ہوجائیں تو پاکستان جلد پولیو فری ملک بن جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.